سب سے زیادہ فیک نیوز حکومت خود دیتی ہے، شہلا رضا

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ فیک نیوز حکومت خود دیتی ہے۔

ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو میں شہلا رضا نے کہا کہ جرنلسٹ اور جرنلزم پر کوئی قدغن برداشت نہیں کی جائے گی۔

امریکی کانگریس اور سیکریٹری اسٹیٹ کا پاکستان کے ساتھ رویہ ناقابل قبول ہے، رضا ربانی

انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ فیک نیوز حکومت خود دیتی ہے، ایک دن کہتے ہیں آٹے کی قیمت کم کریں گے، اگلےدن بڑھ جاتی ہے۔

پی پی رہنما نے مزید کہا کہ ڈکٹیٹر کے دور میں بھی یہ نہیں ہوا کہ صحافیوں کو اسمبلی میں نہیں آنے دیا گیا ہو۔

اُن کا کہنا تھا کہ ماضی میں پیکا کے نام سے مسلم لیگ ن نے یہ کام کیا تھا اب یہ نیا طریقہ آیا ہے۔

بچوں کی دیکھ بھال سے انکار پر DPO چکوال کی لیڈی اہلکار کو سزا

One thought on “سب سے زیادہ فیک نیوز حکومت خود دیتی ہے، شہلا رضا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *