فلسطین: صدر محمود عباس نے پندرہ برس میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات ملتوی کردیے

Spread the love

فلسطین کے صدر محمود عباس نے 15 برس کے دوران ہونے والے اولین پارلیمانی انتخابات انعقاد سے کچھ وقت پہلے ہی ملتوی کردیے۔ حماس نے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطینی صدر محمود عباس نے اعلان کیا کہ ملک میں 22 مئی کو ہونے والے قانون ساز فورم کے انتخابات کو آئندہ اطلاع تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت تک انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب تک کہ مشرقی مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی عوام کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جاتی

https://www.youtube.com/watch?v=j4YXdEsQC4U&t=5s

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top