رات گئے ایران کے مختلف علاقوں میں امریکی افواج کے فضا ئی حملے

Spread the love

رات 2 بجے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے، امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ حملے اپنے دفاع میں کیے۔

حملے امریکی فوج کے اپاچی ہیلی کاپٹر کے گرائے جانے کے جواب میں کئے گئے ہیں۔

 ایران کے ساحلی علاقے سیریک میں میزائل حملہ ہوا ہے جبکہ ایرانی صوبے ہرمزگان کے مشرقی علاقوں میں بھی دھماکے سنے گئے ہیں۔

ایرانی جزیرے قشم پر بھی حملہ کیا گیا، بندر عباس میں بھی دھماکے سنے گئے۔

امریکی بحری جہاز پر خوفناک اسرائیلی حملے

ایٹمی ذخائر کا 82 فیصد حصہ صرف روس اور امریکہ کے پاس ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top