تمام حلقوں کے فارم 47 مکمل ہوگئے، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان

Spread the love

راجا شہباز  نے کہا کہ 5 حلقوں کے کچھ پولنگ اسٹیش پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان تمام حلقوں کے حتمی نتائج کو مؤخر کردیا ہے، ان حلقوں میں دوبارہ پولنگ 15 جون کو ہوگی۔

راجا شہباز نے مزید کہا کہ جی بی اے 8 کے 10، جی بی اے 13 استور، جی بی اے 15 دیامر 1 کے ایک ایک، جی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 اور جی بی اے 17 دیامر 3 کے 11 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ ہوگی۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

جی بی الیکشن مہم پر وزیراعظم کی بلاول کی تعریف، صدر زرداری کا دلچسپ جواب

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top