Responsive Menu
Add more content here...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات

اڈیالہ جیل راولپنڈی کی انتظامیہ

 کے مطابق بشریٰ بی بی اور بانی کی جیل کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات 45 منٹ جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق جیل مینول کے مطابق ہونے والی ہفتہ وار ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

جی بی الیکشن مہم پر وزیراعظم کی بلاول کی تعریف، صدر زرداری کا دلچسپ جواب

 

مظفر گڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کے اغواء، تشدد اور مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *