امریکی بحری جہاز پر خوفناک اسرائیلی حملے

Spread the love

اسرائیلی حملے کے وقت امریکی پرچم واضح لہرا رہا تھا، لہٰذا غلطی سے حملہ ہونے کا اسرائیلی مؤقف قابلِ قبول نہیں۔ 

امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے 34 امریکی فوجیوں کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

حملے میں زندہ بچ جانے والے امریکی فوجیوں نے بھی تقریب میں شرکت کی اور انصاف کا مطالبہ کیا۔

امریکی اراکین کانگریس نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

کانگریس کے رکن تھامس میسی نے 1967ء میں یو ایس ایس لبرٹی پر اسرائیلی حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

اُنہوں نے کہا کہ اسرائیلی حملے میں 34 امریکی فوجی ہلاک اور171 زخمی ہوئے تھے، متاثرین کو انصاف ملنا چاہیے، اسرائیلی حملے کے وقت امریکی پرچم واضح لہرا رہا تھا، لہٰذا غلطی سے حملہ ہونے کا اسرائیلی مؤقف قابلِ قبول نہیں۔

ایٹمی ذخائر کا 82 فیصد حصہ صرف روس اور امریکہ کے پاس ہے

امریکامیں 9 مئی کو سورج طلوع ہو گیا ہے، جو اب اگلے 84 دنوں تک غروب نہیں ہو گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top