ایران ڈیل سے متعلق ٹرمپ کا بیان ماننے پر جے ڈی وینس بھی تیار نہیں

Spread the love

 ایران ڈیل سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ماننے پر امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس بھی تیار نہیں۔       

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران سے ڈیل اگلے ہفتے ممکن ہے اور ساتھ ہی کہا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ ایران سے ڈیل میں کئی ماہ لگ جائیں۔ 

اس سے پہلے صدر ٹرمپ نے امکان ظاہر کیا تھا کہ ایران سے معاہدے پر 2 سے 3 دن میں دستخط ہوسکتے ہیں۔

 

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی طیاروں کی شدید بمباری

کوئٹہ دھماکہ ،چین کا رد عمل بھی سامنے آگیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top