رات گئے ایران کے مختلف علاقوں میں امریکی افواج کے فضا ئی حملے Posted on June 10, 2026June 10, 2026 by Najeeb Bhashani رات 2 بجے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے، امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ حملے اپنے دفاع میں کیے۔ حملے امریکی فوج کے اپاچی ہیلی کاپٹر کے گرائے جانے کے جواب میں کئے گئے ہیں۔ ایران کے ساحلی علاقے سیریک میں میزائل حملہ ہوا ہے جبکہ ایرانی صوبے ہرمزگان کے مشرقی علاقوں میں بھی دھماکے سنے گئے ہیں۔ ایرانی جزیرے قشم پر بھی حملہ کیا گیا، بندر عباس میں بھی دھماکے سنے گئے۔ امریکی بحری جہاز پر خوفناک اسرائیلی حملے ایٹمی ذخائر کا 82 فیصد حصہ صرف روس اور امریکہ کے پاس ہے
اہم خبریں پاکستان ویڈیو گیلری history of shahi qila lahore in urdu samis news Pakistan September 4, 2021 0
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری این اے 249 میں ضمنی انتخاب، پولنگ شروع April 29, 2021 0 کراچی کے حلقےاین اے 249 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہو گیا ہے۔ ضمنی انتخاب میں 30 امیدوار میدان میں ہیں۔ پاکستان تحریک […]