شہر میناب، سیرک اور جزیرہ کیش میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
صوبہ فارس، مغربی تہران میں فضائی دفاعی نظام متحرک ہوگیا۔
امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ ایران پر امریکی حملے شروع ہوگئے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایران پر حملے شروع کردیے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران میں متعدد اہداف پر دفاع میں اضافی حملے شروع کیے۔
پاکستانی وقت کے مطابق رات 2:15 پر امریکا نے ایران پر حملے کیے۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق قشم اور ہینگام جزائر پر میزائل حملے ہوئے ہیں۔
ایران کی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی بندرگاہ گرگان میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
یہ بھی پڑھیے
صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری کو چار مئی کو نیب نے طلب کر لیا