Responsive Menu
Add more content here...

خاتون نے اینٹی نارکورٹکس کے چھاپے پر فلیٹ سے کود کر خودکشی کر لی

 

خاتون نے اینٹی نارکورٹکس کے چھاپے پر فلیٹ سے کود کر

خودکشی کر لی 

انسدادِ منشیات کے محکمے کے چھاپے کے دوران ایک خاتون نے اپنے فلیٹ سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

خاتون کی شناخت اسٹیلا پیئس کے نام سے ہوئی ہے جس نے مبینہ طور پر اپنی فلیٹ کی چوتھی منزل کی بالکونی سے چھلانگ لگائی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اینٹی نارکوٹکس نے بتایا ہے کہ خاتون کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔اینٹی نارکوٹکس کی جانب سے یہ کارروائی منشیات اور نفسیاتی اثرات رکھنے والی ممنوعہ ادویات سے متعلق جاری تحقیقات کے سلسلے میں کی گئی تھی۔

چھاپے کے دوران پولیس نے میتھ ایمفیٹامین

چھاپے کے دوران پولیس نے میتھ ایمفیٹامین   کی تیاری اور خام مال ذخیرہ کرنے کے مرکز کا بھی انکشاف کیا ہے۔

پولیس کے مطابق فلیٹ سے مختلف کیمیکلز، بیکرز پائپس، بوریاں اور وزن کرنے والی مشینیں برآمد ہوئی ہیں جو مبینہ طور پر منشیات کی تیاری اور ذخیرہ کرنے میں استعمال کی جا رہی تھیں۔

پولیس نے تمام سامان تحویل میں لے کر واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہی

یہ بھی پڑھیں

بھارتی اداکارہ کو ’فیشل‘ کرانا مہنگا پڑگیا

یہ بھی پڑھیں

پیٹ کی چر بی کم کر نے کے لیے کون سا بیج زیادہ مؤثر ہے؟ ماہرینِ غذائیت نے فرق بتا دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *