Responsive Menu
Add more content here...

پیٹ کی چر بی کم کر نے کے لیے کون سا بیج زیادہ مؤثر ہے؟ ماہرینِ غذائیت نے فرق بتا دیا

غذائی ماہرین کے مطابق گوند کتیرا پانی میں بھگونے کے بعد جیل نما شکل اختیار کر لیتا ہے اور جسم کو ٹھنڈک، ہائیڈریشن اور ہاضمہ بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے تاہم اس کا پیٹ کی چربی کم کرنے سے براہِ راست تعلق ثابت نہیں ہوا ہے۔

گوند کتیرا رات بھر بھگو کر دودھ یا شربت میں استعمال کیا جا سکتا ہے تاہم اس کا بنیادی فائدہ جسم کو ٹھنڈا رکھنا اور پانی کی کمی سے بچانا ہے، وزن کم یا بڑھانے سے گوند کتیرا کا کوئی تعلق نہیں۔ماہرینِ غذائیت کا کہنا ہے کہ پیٹ کی چربی کم کرنے کے حوالے سے تخم بالنگا زیادہ مؤثر ثابت ہوتے ہیں۔دوسری جانب تخم بالنگا فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں جو معدے کو دیر تک بھرا رکھتے ہیں، بھوک کم کرتے ہیں اور مجموعی کیلوریز کی مقدار گھٹانے میں مدد دیتے ہیں، یہی خصوصیات وزن اور پیٹ کی چربی کم کرنے میں معاون سمجھی جاتی ہیں۔اگر آپ پیٹ کی چربی سے پریشان ہیں اور اس مقصد کے لیے ‘گوند کتیرا’ یا ‘تخم بالنگا’ کے استعمال میں الجھن کا شکار ہیں، تو ماہرینِ غذائیت نے اس حوالے سے واضح رائے دے دی ہے۔

راکھی ساونت نے اداکارہ کنگنا رناوت کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں مشورہ دے دیا۔

 

بھارتی اداکارہ کو ’فیشل‘ کرانا مہنگا پڑگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *