22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان Posted on September 18, 2021 by شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 22 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کے موقع پر 22 ستمبر بدھ کے روز تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ میں 14 صفر کو حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کی مناسبت سےعام تعطیل ہوتی ہے۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری دورے کی منسوخی کا الزام کھلاڑیوں کو نہ دیں، کیوی کھلاڑی کا حفیظ کو جواب September 20, 2021 0 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مچل میک کلینگھن نے قومی کرکٹر محمد حفیظ کے کیوی ٹیم کو ٹرول کرتے ٹوئٹ پر ردعمل دے […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان ویڈیو گیلری ترین گروپ اورحکومت کے درمیان رابطہ May 20, 2021 0 حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینئر پارٹی رہنماؤں اور وزراء نےترین […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری تفتیشی افسر لاپتاافراد نہیں ڈھونڈ پاتا تو تبدیل کرنا چاہیے، سندھ ہائیکورٹ April 21, 2021 0 سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک تفتیشی افسر چار […]
One thought on “22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان”