22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلانBy / September 18, 2021 Spread the love شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 22 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کے موقع پر 22 ستمبر بدھ کے روز تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ میں 14 صفر کو حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کی مناسبت سےعام تعطیل ہوتی ہے۔
Pingback: - Sami's News