پاک افغان چمن بارڈر باب دوستی کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے

Spread the love

وزارت داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاک افغان چمن بارڈر باب دوستی کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ 

samis news

آپ کو پسند آئے گی

وزارت داخلہ نےپاک افغان چمن بارڈر باب دوستی کھولنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چمن بارڈر کراسنگ پوائنٹ ہفتے کے سات دن کھلا رہے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top