زینب قیوم کورونا وائرس سے خوفزدہ، 11 کورونا ٹیسٹ کروالیے

Spread the love

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ زینب قیوم بھی کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ سے خوفزدہ ہوگئی ہیں اور اب تک  وہ11 کورونا ٹیسٹ کرواچکی ہیں۔

اداکارہ زینب قیوم نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤکے دوران ہونے والے اپنے تجربے کو شیئر کیا ہے۔

زینب قیوم نےٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ایک اداکارہ ہونے کی حیثیت سے ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے کہ اُنہیں کورونا کے سخت ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے اپنے کام کے لیے جانا پڑتا ہے۔‘

یہ بھی دیکھیں

https://www.samisnews.com/%d9%85%d8%b1%d8%af-%d8%b3%da%86%db%92-%d9%86%db%81%db%8c%da%ba-%db%81%d9%88%d8%aa%db%92-%db%94-%d8%b3%db%8c%d9%86%d8%a6%d8%b1-%d8%a7%d8%af%d8%a7%da%a9%d8%a7%d8%b1%db%81-%d8%a7%d8%af%d8%a7%da%a9%d8%a7/

اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’اس وبا سے خوفزدہ ہونے کے سبب  ایک سال کے دورانیے میں سوائے سیٹس پر اپنے ساتھی اداکاروں میں سے کسی سے بھی نہیں ملی ہوں اور اب تک کورونا وائرس کے 11 ٹیسٹ کروا چکی ہوں جو کہ منفی آئے ہیں۔‘

زینب قیوم نے لوگوں سے گزارش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’سماجی تقریبات کا  اہتمام اور شرکت سے گریز کریں 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top