تاج حیدر کا پارٹی پولنگ ایجنٹ کو ہراساں کرنے کا الزام

Spread the love

پاکستان پیپلز پارٹی کے  رہنما تاج حیدر  نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے دوران پارٹی پولنگ ایجنٹ کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے

تاج حیدر کا کہنا ہے کہ چند روپے کسی کے پاس دیکھ کر اسے کٹہرے میں کھڑا کرنا قابل مذمت ہے۔

یہ بھی دیکھیں

رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہم  الیکشن کمیشن سے کارروائی کی استدعا کرتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top