2 دہشت گرد ہلاک Posted on September 17, 2021 by سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فیصلہ کل ہوگا آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے
اردو بلاگ 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان September 18, 2021 1 شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 22 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ والدین کے […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان شوبز ویڈیو گیلری وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے فلم اور ڈرامہ انڈسڑی کو خوشخبری سنا دی May 20, 2021 0 اسلام آباد -وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت جون میں بنائی گئی نئی فلم پالیسی کا اعلان کرے گی۔ […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری این سی او سی) نے مئی میں لاک ڈاؤن کے لیے وزارتوں اور انتظامیہ کو خط بھیج دیا۔ April 28, 2021 0 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مئی میں لاک ڈاؤن کے لیے وزارتوں اور انتظامیہ کو خط بھیج دیا۔ مراسلے میں […]
One thought on “2 دہشت گرد ہلاک”