2 دہشت گرد ہلاکBy / September 17, 2021 Spread the love سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فیصلہ کل ہوگا آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے
Pingback: پہلا ون ڈے آج پنڈی میں ہوگا - Sami's News