والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی Posted on September 18, 2021 by نجاب کے ضلع شیخو پورہ کے علاقے بھکھی میں 3 ڈاکوؤں نے والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ہے شیخو پورہ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے ڈکیتی اور اجتماعی زیادتی کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جام پور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت۔ 5 سالہ بچی ثمر چل بسی۔غفلت برتنے پر ڈاکٹر فوری معطل۔۔ مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ ملزمان رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہوئے۔ مدعی مقدمہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمان نے سب گھر والوں کو کمرے میں بند کر دیا اور لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا
اردو بلاگ ویڈیو گیلری رانا شمیم کا نام ECL میں ڈالنےکی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ December 6, 2021 0 اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری عمران خان کا بس چلے تو آج بھی جیل بھجوا دے شہباز شریف September 29, 2021 0 عمران خان کا بس چلے تو آج بھی جیل بھجوا دے شہباز شریف مسلم لیگ(ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ May 15, 2021 0 سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ سمیعز نیوز کے مطابق سابق […]
2 thoughts on “والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی”