22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان Posted on September 18, 2021 by شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 22 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کے موقع پر 22 ستمبر بدھ کے روز تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ میں 14 صفر کو حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کی مناسبت سےعام تعطیل ہوتی ہے۔
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان کھیل مقامی خبریں ویڈیو گیلری کین ولیمسن اور ڈیوڈ وارنر نے بھی راشد خان کے ساتھ روزہ رکھ لیا April 19, 2021 0 انڈین پریمئر لیگ میں شامل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ساتھی افغان کرکٹرز کے ہمراہ روز […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری قتل کا ملزم 17 سال بعد بری September 21, 2021 0 سپریم کورٹ آف پاکستان نے 17 سال بعد قتل کے ملزم کو عدم شواہد کی بنا پر بری کر دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری گھر سے 14 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔ February 14, 2022 0 تحصیل کامونکی میں گھر سے 14 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔ گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں گھر سے 14 سال کی لڑکی کی […]
One thought on “22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان”