والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

Spread the love

نجاب کے ضلع شیخو پورہ کے علاقے بھکھی میں 3 ڈاکوؤں نے والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ہے

شیخو پورہ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے ڈکیتی اور اجتماعی زیادتی کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 

جام پور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت۔ 5 سالہ بچی ثمر چل بسی۔غفلت برتنے پر ڈاکٹر فوری معطل۔۔

مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ ملزمان رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہوئے۔ مدعی مقدمہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمان نے سب گھر والوں کو کمرے میں بند کر دیا اور لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top