قتل کا ملزم 17 سال بعد بری Posted on September 21, 2021 by سپریم کورٹ آف پاکستان نے 17 سال بعد قتل کے ملزم کو عدم شواہد کی بنا پر بری کر دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ ٹرائل کورٹ نے ملزم چیتن کو سزائے موت سنائی تھی۔ سندھ ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔ ملزم پر 2004ء میں ذاتی رنجش کی وجہ سے ایک شخص کو قتل کرنے کا الزام تھا
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان دین کی باتیں مقامی خبریں ویڈیو گیلری لاہور واقعہ، مفتی منیب کی آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل April 19, 2021 0 لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمٰن نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کر دی۔ کراچی میں دیگر علماء کے ہمراہ […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ May 15, 2021 0 سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ سمیعز نیوز کے مطابق سابق […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری شہباز شریف کی درخواست ضمانت کی فل بینچ سماعت April 21, 2021 0 لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ آمدن سے زیادہ اثاثوں کے کیس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کررہا […]