قتل کا ملزم 17 سال بعد بری Posted on September 21, 2021 by سپریم کورٹ آف پاکستان نے 17 سال بعد قتل کے ملزم کو عدم شواہد کی بنا پر بری کر دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ ٹرائل کورٹ نے ملزم چیتن کو سزائے موت سنائی تھی۔ سندھ ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔ ملزم پر 2004ء میں ذاتی رنجش کی وجہ سے ایک شخص کو قتل کرنے کا الزام تھا
اردو بلاگ ویڈیو گیلری جام پور میں متوقع بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں December 26, 2021 0 پنجاب میں متوقع بلدیاتی انتخابات اور سیاسی کارکنوں اور لیڈران کی پھرتیاں ضلع راجن پور میں تمام سیاسی کارکنوں نے اپنی اپنی من پسند […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل September 20, 2021 0 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا ایس آر او جاری کر […]
اردو بلاگ اہم خبریں صحت مقامی خبریں ویڈیو گیلری پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن(پی ایم اے) کا کورونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی پر اظہار تشویش May 20, 2021 0 اسلام آباد پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن(پی ایم اے)نے کورونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی)کے فیصلے پر اظہار […]