قتل کا ملزم 17 سال بعد بری Posted on September 21, 2021 by سپریم کورٹ آف پاکستان نے 17 سال بعد قتل کے ملزم کو عدم شواہد کی بنا پر بری کر دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ ٹرائل کورٹ نے ملزم چیتن کو سزائے موت سنائی تھی۔ سندھ ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔ ملزم پر 2004ء میں ذاتی رنجش کی وجہ سے ایک شخص کو قتل کرنے کا الزام تھا
اردو بلاگ ویڈیو گیلری آئی جی پنجاب نے 14 افسران کی تقرری اور تبادلے کردیے October 2, 2021 0 آئی جی پنجاب نے 14 افسران کی تقرری اور تبادلے کردیے آئی جی پنجاب نے 14پولیس افسران کی تقرری اور تبادلے کردیے ہیں، اس حوالے […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری اسلام آباد ہائی کورٹ نے (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی شہریت منسوخ کرنا اختیار سے تجاوز قرار دے دیاہے ۔ May 22, 2021 0 اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی شہریت منسوخ کرنا اختیار سے تجاوز قرار دے […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری وفاقی کابینہ اراکین نصف سنچری مکمل April 29, 2021 0 نئے وزراء کے حلف اٹھانے کے بعدوزیراعظم عمران خان کی وفاقی کابینہ میں ارکان کی تعداد 50 ہوگئی۔سمیعز نیوز کے مطابق تحریک انصاب کے رہنما فرخ […]