
ظلم کی انتہا نوجوانوں نے اپنی عدالت لگا لی
Forever True News For All.

بستی علی والا موضع کوٹلہ سلطان شاہ کے رہائشی نوجوانوں الیاس ولد اللہ بچایا درکھان , آفتاب ولد اللہ بچایا درکھان , عنصر ولد کلیم اللہ درکھان , شکیل ولد عبداللہ درکھان , صدیق ولد عبداللہ درکھان نے مقامی زمیندار کی پشت پناہی پر بلیڈ کی مدد سے مونچھیں , بھنویں اور سر کے بال کاٹ ڈالے
One thought on “ظلم کی انتہا نوجوانوں نے اپنی عدالت لگا لی”