سمیعزنیوز ) پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کا فارمولا اپوزیشن جماعتوں کو پسند آ گیا۔ اپوزیشن نے وزیراعظم سے پہلے سپیکر یا چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور شروع کر دیا۔
مرکز اور پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی بارے اپوزیشن کی نئی پیش رفت سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن کو قائل کر لیا گیا۔ شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف کو ان ہاؤس تبدیلی پر قائل کیا۔ ن لیگ کے قائد نے ان ہاؤس تبدیلی کی مشروط حمایت بھی کر دی۔
(سمیعزنیوز) پنجاب: ق لیگ کے وزرا کو نظر انداز کیے جانے کاانکشاف
