ظلم کی انتہا نوجوانوں نے اپنی عدالت لگا لی

Spread the love

ظلم کی انتہا نوجوانوں نے اپنی عدالت لگا لی تھانہ شہر سلطان کی حدود موضع کوٹلہ سلطان شاہ کے رہائشی نوجوان غلام حسین لودھرہ کو کپاس چوری کے شبہ میں

بستی علی والا موضع کوٹلہ سلطان شاہ کے رہائشی نوجوانوں الیاس ولد اللہ بچایا درکھان , آفتاب ولد اللہ بچایا درکھان , عنصر ولد کلیم اللہ درکھان , شکیل ولد عبداللہ درکھان , صدیق ولد عبداللہ درکھان نے مقامی زمیندار کی پشت پناہی پر بلیڈ کی مدد سے مونچھیں , بھنویں اور سر کے بال کاٹ ڈالے

1 thought on “ظلم کی انتہا نوجوانوں نے اپنی عدالت لگا لی”

  1. Pingback: 30 سال پہلے جیل سے بھاگنے والے قیدی نے خود کو پولیس کے حوالے کیوں کیا؟ - Sami's News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top