بلوچستان میں جام کمال کی حکومت ڈانواں ڈول 3 وزرا اور 2 مشیر مستعفی Posted on October 7, 2021 by بلوچستان میں جام کمال کی حکومت ڈانواں ڈول 3 وزرا اور 2 مشیر مستعفی بلوچستان میں جام کمال کی حکومت ڈانواں ڈول ہوگئی، حکومت سے ناراض تین وزرا اور دو مشیر اپنی وزارتوں اور عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ناراض ارکان کا کہنا ہے کہ وہ تمام جلد وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے۔ دوسری جانب حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مستعفی نہیں ہوں گے، انہیں اتحادیوں کی مکمل حمایت حاصل ہے
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی کاروبار مقامی خبریں ویڈیو گیلری انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوگیا April 22, 2021 0 ملکی مبادلہ منڈیوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 22 پیسے اضافے […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری نازیبا حرکات کا مقدمہ، 2 ملزمان کی درخواستِ ضمانت خارج September 24, 2021 0 لاہور: نازیبا حرکات کا مقدمہ، 2 ملزمان کی درخواستِ ضمانت خارج لاہور کی سیشن عدالت نے موٹر سائیکل رکشہ میں سوار خاتون کے ساتھ نازیبا […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری 4 بیمار ہاتھیوں کے جرمن ڈاکٹر سے معائنے کا حکم September 21, 2021 0 کراچی کے سفاری پارک اور چڑیا گھر میں موجود 4 ہاتھیوں کی خراب صحت سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ نے […]