بلوچستان میں جام کمال کی حکومت ڈانواں ڈول 3 وزرا اور 2 مشیر مستعفی

Spread the love

بلوچستان میں جام کمال کی حکومت ڈانواں ڈول 3 وزرا اور 2 مشیر مستعفی

 

بلوچستان میں جام کمال کی حکومت ڈانواں ڈول ہوگئی، حکومت سے ناراض تین وزرا اور دو مشیر اپنی وزارتوں اور عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

ناراض ارکان کا کہنا ہے کہ وہ تمام جلد وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے۔

دوسری جانب حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مستعفی نہیں ہوں گے، انہیں اتحادیوں کی مکمل حمایت حاصل ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top