انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوگیاBy / April 22, 2021 Spread the love ملکی مبادلہ منڈیوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 22 پیسے اضافے سے 153 روپے 46 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 153 روپے 80 پیسے ہے