ایران: شیراز کے شاہ چراغ مزار پر دہشت گرد حملہ، 15 زائرین جاں بحق Posted on October 26, 2022 by ایران کے جنوب وسطی شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار پر دہشت گرد حملہ ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس دہشتگرد حملے میں 15 زائرین جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ 2 حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق 3 مسلح افراد نے مزار کے احاطے میں فائرنگ کی تھی۔ خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے بعد 2 حملہ آور گرفتار کیے گئے جبکہ ایک فرار ہوگیا۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا October 26, 2021 0 بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا پہلے مرحلے میں خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری زینب قیوم کورونا وائرس سے خوفزدہ، 11 کورونا ٹیسٹ کروالیے April 29, 2021 0 پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ زینب قیوم بھی کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ سے خوفزدہ ہوگئی ہیں اور اب تک وہ11 کورونا ٹیسٹ […]