ایران: شیراز کے شاہ چراغ مزار پر دہشت گرد حملہ، 15 زائرین جاں بحق Posted on October 26, 2022 by ایران کے جنوب وسطی شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار پر دہشت گرد حملہ ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس دہشتگرد حملے میں 15 زائرین جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ 2 حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق 3 مسلح افراد نے مزار کے احاطے میں فائرنگ کی تھی۔ خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے بعد 2 حملہ آور گرفتار کیے گئے جبکہ ایک فرار ہوگیا۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری عمران خان کا پنجاب کی سیاسی ٹیم کو بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا حکم September 16, 2021 1 وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کی سیاسی ٹیم کو بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پنجاب کے […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری (سمیعزنیوز) گھر سے 13 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے، December 25, 2021 0 کراچی (سمیعزنیوز) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 14 میں گھر سے 13 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچی […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان کاروبار مقامی خبریں ویڈیو گیلری جی ڈی پی گروتھ 7 فیصد تک لانا ہی مسائل کا حل ہے، شوکت ترین April 18, 2021 0 وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ جی ڈی پی گروتھ کو کم سے کم 6 سے 7 فیصد تک لانے میں ہی معاشی […]