امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار Posted on September 16, 2021 by عالمی شہرت یافتہ امریکی جمناسٹ سیمون بائلز نے امریکی سینیٹ کے سامنے جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کی تصدیق کر دی۔ امریکی جمناسٹ نے کہا ہے کہ وہ لیری ناسر کے ساتھ ساتھ پورے سسٹم کو اس ہراسانی کا الزام دیتی ہیں۔ سیمون بائلز کا کہنا تھا کہ اگر سسٹم کسی ہراسانی کرنے والے شخص کو بچوں کو نقصان پہنچانے کا موقع دے تو اثرات نہایت برے ہوں گے۔ شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک واضح رہے کہ امریکی جمناسٹ ٹیم کے سابق ڈاکٹر لیری ناسر ہراسانی کے الزام میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری بشیر میمن کے انکشافات کی تحقیقات کی جائیں: شہباز شریف April 28, 2021 0 قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری عدالت میں فائرنگ، گینگسٹر سمیت 4 افراد ہلاک September 24, 2021 0 بھارت: عدالت میں فائرنگ، گینگسٹر سمیت 4 افراد ہلاک بھارت کی عدالت میں فائرنگ کے نتیجے میں گینگسٹر سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری 2 گاڑیوں میں تصادم، 8 زخمی September 17, 2021 0 گاڑیوں میں تصادم، 8 زخمی پنجاب کے ضلع ویہاڑی کے شہر بورے والا میں 2 گاڑیوں کا آپس میں تصادم ہوا ہے، جس میں […]
One thought on “امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار”