قطر اسپتال میں بھی مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد برد
Posted on by
سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال میں مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد برد ثابت ہوگئی۔
تحقیقات کے مطابق مریضوں کی تعداد 6 ہزار 462 تھی جبکہ رجسٹر میں مریضوں کی تعداد 75 ہزار 312 دکھائی گئی تھی۔ تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ محکمہ صحت کو جمع کرا دی۔
One thought on “قطر اسپتال میں بھی مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد برد”