امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار

Spread the love

عالمی شہرت یافتہ امریکی جمناسٹ سیمون بائلز نے امریکی سینیٹ کے سامنے جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کی تصدیق کر دی۔

امریکی جمناسٹ نے کہا ہے کہ وہ لیری ناسر کے ساتھ ساتھ پورے سسٹم کو اس ہراسانی کا الزام دیتی ہیں۔

سیمون بائلز کا کہنا تھا کہ اگر سسٹم کسی ہراسانی کرنے والے شخص کو بچوں کو نقصان پہنچانے کا موقع دے تو اثرات نہایت برے ہوں گے۔

شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

واضح رہے کہ امریکی جمناسٹ ٹیم کے سابق ڈاکٹر لیری ناسر ہراسانی کے الزام میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں

1 thought on “امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار”

  1. Pingback: قطر اسپتال میں بھی مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد برد - Sami's News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top