پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلا میں پہنچ گئے Posted on September 16, 2021 by تاریخ میں پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلامیں پہنچ گئے۔ چار عام شہریوں کو لے کر خلائی شٹل اسپیس ایکس نے زمین کے گرد چکر لگانا شروع کردیا۔ امریکا، یورپ، جاپان جانے کا زمانہ پرانا ہوگیا، جیب گرم ہو تو لوگ خلا کی سیر کریں گے قطر اسپتال میں بھی مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد برد
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری فریال تالپور کی نااہلی، الیکشن کمیشن کو سماعت سے روک دیا گیا April 28, 2021 0 اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے خلاف نااہلی کیس کی […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری جاوید لطیف کی گرفتاری پرآئی جی پولیس کو نوٹس جاری April 28, 2021 0 لاہور ہائی کورٹ نے جاوید لطیف کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری کان کنوں کو لاکھوں مالیت کا قیمتی ہیرا ہاتھ لگ گیا September 16, 2021 1 بھارت میں 4 کان کنوں کی قسمت کھل گئی ، کان میں کام کرتے وقت انہیں 8.22 قیراط کا ہیرا ملا گیا۔ رتن لال پرجاپتی […]
One thought on “پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلا میں پہنچ گئے”