امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار Posted on September 16, 2021 by عالمی شہرت یافتہ امریکی جمناسٹ سیمون بائلز نے امریکی سینیٹ کے سامنے جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کی تصدیق کر دی۔ امریکی جمناسٹ نے کہا ہے کہ وہ لیری ناسر کے ساتھ ساتھ پورے سسٹم کو اس ہراسانی کا الزام دیتی ہیں۔ سیمون بائلز کا کہنا تھا کہ اگر سسٹم کسی ہراسانی کرنے والے شخص کو بچوں کو نقصان پہنچانے کا موقع دے تو اثرات نہایت برے ہوں گے۔ شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک واضح رہے کہ امریکی جمناسٹ ٹیم کے سابق ڈاکٹر لیری ناسر ہراسانی کے الزام میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں
اردو بلاگ ویڈیو گیلری امریکا میں تباہی، ہلاکتیں 78 ہوگئیں December 11, 2021 0 امریکا کی چھ ریاستوں میں 30 سے زیادہ طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، بگولوں کے باعث 78 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری منحرف ارکان واپس آرہے ہیں ، حکومت کے پاس نمبرز گیم پوری ہے ، اہم حکومتی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا March 20, 2022 0 وفاقی وزیر اعجا زاحمد شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ دائیں بائیں ہونے والے ارکان واپس آرہے ہیں اور حکومت کے پاس نمبرز گیم پوری […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی September 18, 2021 2 نجاب کے ضلع شیخو پورہ کے علاقے بھکھی میں 3 ڈاکوؤں نے والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ہے شیخو پورہ پولیس […]
One thought on “امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار”