چیئرمین نیب قبضے میں ہیں

Spread the love

 

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب حکومت کے قبضے میں ہیں، اس لیے انہیں توسیع دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

 شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قانون واضح ہے کہ حکومت چیئرمین نیب کو اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نامزد کرتی ہے، وزیراعظم چیئرمین نیب کے لیے مشاورت شروع کریں۔

پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلا میں پہنچ گئے

اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے کوئی نیا شخص چیئرمین نیب بنانا چاہیے۔ حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے فیصلہ کیا تو عدالت جائیں گے۔

ماہرِ قانون عرفان قادر، رشید رضوی اور جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے بھی جاوید اقبال کو توسیع دینے کی مخالفت کردی۔

1 thought on “چیئرمین نیب قبضے میں ہیں”

  1. Pingback: کان کنوں کو لاکھوں مالیت کا قیمتی ہیرا ہاتھ لگ گیا - Sami's News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top