سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ Posted on September 29, 2021 by ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 344 روپے اضافے سے 97 ہزار 480 روپے ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے 1741 ڈالر فی اونس ہے۔
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری بشیر میمن کا انٹرویو بےبنیاد اور بکواس ہے، شہزاد اکبر April 27, 2021 0 مشیرِ احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے انٹرویو کو بے بنیاد اور بکواس قرار دیا ہے۔ […]
اردو بلاگ اہم خبریں شوبز مقامی خبریں ویڈیو گیلری عائزہ خان صرف محبت کی خواہشمند April 27, 2021 0 خوبرو اور معروف اداکارہ عائزہ خان بہت جلد بڑی کامیابی اپنے نام کرنے والی ہیں۔اداکارہ عائزہ خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری لڑکے لڑکی کو ہراساں کرنے کا کیس، ملزمان پر 28ستمبر کو فردِ جرم عائد ہوگی September 17, 2021 1 سلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو ہراساں اور تشدد کرنے کے کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فردِ جرم 28 […]