لڑکے لڑکی کو ہراساں کرنے کا کیس، ملزمان پر 28ستمبر کو فردِ جرم عائد ہوگی

Spread the love

سلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو ہراساں اور تشدد کرنے کے کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فردِ جرم 28 ستمبر کو عائد کی جائے گی۔

ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردی گئی ہیں۔

اس سے قبل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 9 افراد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کی گئی تھی

تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

1 thought on “لڑکے لڑکی کو ہراساں کرنے کا کیس، ملزمان پر 28ستمبر کو فردِ جرم عائد ہوگی”

  1. Pingback: کینیڈا: پاکستانی فیملی کے گھر پر حملہ، نوجوان قتل - Sami's News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top