تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

Spread the love

صوبۂ پنجاب اور صوبۂ خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ کے باعث بند کیئے گئے اسکول آج کھل گئے۔

محکمۂ تعلیم پنجاب نے کورونا کیسز میں اضافے پر 6 ستمبر کو صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے تھے۔

عمران خان کا پنجاب کی سیاسی ٹیم کو بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا حکم

صوبے بھر میں اسکولوں کو آج سے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولا جا رہا ہے۔

محکمۂ تعلیم کی طرف سے کورونا وائرس کی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

خواتین ملازمین کی اوسط ماہانہ تنخواہ میں مردوں کے مقابلے میں زیادہ اضافہ

لاہور سمیت کئی شہروں میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح جوں کے توں ہے۔

محکمۂ صحت پنجاب نے 15 سال سے زائد عمر کے بچوں کو کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کی ہدایت کی ہے۔

ادھر پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے دیگر اضلاع میں بھی تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں

1 thought on “تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے”

  1. Pingback: لڑکے لڑکی کو ہراساں کرنے کا کیس، ملزمان پر 28ستمبر کو فردِ جرم عائد ہوگی - Sami's News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top