سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ Posted on September 29, 2021 by ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 344 روپے اضافے سے 97 ہزار 480 روپے ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے 1741 ڈالر فی اونس ہے۔
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری پرائز بانڈز کی بندش ڈیلرز نے مسترد کردی April 30, 2021 0 پرائز بانڈ ڈیلرز نے 7500 اور 15000 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی سے دو روز قبل اچانک بندش کو مسترد کردیا ہے۔ پرائز […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری این سی او سی) نے مئی میں لاک ڈاؤن کے لیے وزارتوں اور انتظامیہ کو خط بھیج دیا۔ April 28, 2021 0 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مئی میں لاک ڈاؤن کے لیے وزارتوں اور انتظامیہ کو خط بھیج دیا۔ مراسلے میں […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری کمزور افراد کی امداد ، پنجاب بیت المال کی کارکردگی نے عثمان بزدار کو خوشی سے نہال کردیا April 22, 2021 0 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے پنجاب بیت المال کونسل کے امین ملک محمد اعظم نے ملاقات کی ، جس میں بیت المال سے متعلق امورپر […]