اصلی ڈاکو پکڑ کر جعلی مقابلہ کردیا Posted on October 26, 2021 by پولیس نے اصلی ڈاکو پکڑ کر جعلی مقابلہ کردیا کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے اصلی ڈاکو کو گرفتار کیا، اس کے بعد فائرنگ کرکے مقابلے کو جعلی بنادیا۔ جعلی پولیس مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس نے ڈاکو کی گرفتاری کے بعد اس کے پیر پر گولی ماری۔ اس سے قبل پولیس نے مقابلے کے بعد ڈاکو کی گرفتاری ظاہر کی تھی۔
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری پولیس اہلکار کے قاتل 2 ڈاکو گرفتار September 5, 2021 0 پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں 1 ماہ قبل پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے 2 ڈاکو گرفتار کر […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی ویڈیو گیلری ایک اور فوجی نے خودکشی کرلی۔ February 7, 2023 0 پولیس کے مطابق آنجہانی فوجی جنوبی بھارتی ریاست کیرالہ میں تعینات تھا جو بطور نائیک ڈیفنس فورس میں اپنے فرائض انجام دے رہا تھا۔ پولیس […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری کوچ اور ٹرک میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق، 11 زخمی April 27, 2021 0 بلوچستان کے شہر حب میں ماربل سٹی کے قریب مسافر کوچ اور پتھروں سے لدے ٹرک میں تصادم ہوا ہے ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے […]