اصلی ڈاکو پکڑ کر جعلی مقابلہ کردیا Posted on October 26, 2021 by پولیس نے اصلی ڈاکو پکڑ کر جعلی مقابلہ کردیا کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے اصلی ڈاکو کو گرفتار کیا، اس کے بعد فائرنگ کرکے مقابلے کو جعلی بنادیا۔ جعلی پولیس مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس نے ڈاکو کی گرفتاری کے بعد اس کے پیر پر گولی ماری۔ اس سے قبل پولیس نے مقابلے کے بعد ڈاکو کی گرفتاری ظاہر کی تھی۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری اردو کو سرکاری زبان رائج نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب September 20, 2021 0 سپریم کورٹ آف پاکستان نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا، جسٹس عمر عطا […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 142 اموات April 27, 2021 0 کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے […]
اردو بلاگ اہم خبریں ویڈیو گیلری میڈیا اتھارٹی بل متنازع، نظرثانی کی جائے، پرویز الہٰی September 8, 2021 0 میڈیا اتھارٹی بل متنازع، نظرثانی کی جائے، پرویز الہٰی اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی متنازعہ بل ہے، اس […]