اصلی ڈاکو پکڑ کر جعلی مقابلہ کردیا

Spread the love

پولیس نے اصلی ڈاکو پکڑ کر جعلی مقابلہ کردیا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے اصلی ڈاکو کو گرفتار کیا، اس کے بعد فائرنگ کرکے مقابلے کو جعلی بنادیا۔

جعلی پولیس مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس نے ڈاکو کی گرفتاری کے بعد اس کے پیر پر گولی ماری۔

اس سے قبل پولیس نے مقابلے کے بعد ڈاکو کی گرفتاری ظاہر کی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top