امریکا نے 2024 میں اس جہاز پر اس الزام کے تحت پابندی لگائی تھی کہ اس نے ایران سے چین کو تیل پہنچایا ہے۔
امریکی پابندیوں کا شکار کیوبا کا سپر آئل ٹینکر آبنائے ہُرمُز کراس کرگیا۔
امریکا نے 2024 میں اس جہاز پر اس الزام کے تحت پابندی لگائی تھی کہ اس نے ایران سے چین کو تیل پہنچایا ہے۔
مہر نیوز ایجنسی کے مطابق اب یہ جہاز لارک جزیرے پر لنگرانداز ہے۔
عرب ٹی وی الجزیرہ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں 5 بحری جہازوں نے آبنائے ہُرمُز عبور کی ہے۔ ان میں سے ایک جہاز ایرانی آئل پروڈکٹس کا تھا۔
اسی دوران سینٹ کام نے دعویٰ کیا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں امریکی فوج نے 34 بحری جہازوں کو واپس مُڑنے پر مجبور کیا ہے