دوسری شادی کرنے کی خبریں گردش کرنے لگیں

Spread the love

 دوسری شادی کرنے کی خبریں گردش کرنے لگیں 

بھارتی میڈیا کے مطابق جینیفر ونگٹ نے شادی کے انتظامات کرنا شروع کر دیے ہیں۔

  جینیفر ونگٹ کی جلد دوسری شادی کرنے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔

اس سے قبل جینیفر ونگٹ نے کرن سنگھ گروور سے 2012ء میں شادی کی تھی، جس کے بعد 2014ء میں دونوں نے اپنی راہیں جدا کر لی تھیں۔

اب حال ہی میں اداکارہ نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سنگاپور سے تعلق رکھنے والے بزنس مین ولیم اشماعیل کی جانب سے شادی کی پیشکش ہوئی ہے۔یہ شادی مکمل عیسائی رسم و رواج کے مطابق ہو گی، جو ستمبر سے اکتوبر یا پھر دسمبر سے جنوری کے درمیان ہو سکتی ہے۔

مرد سچے نہیں ہوتے ۔ سینئر اداکارہ عصمت زیدی

ہنسی مذاق اور قہقہوں سے بھرپور پروگرام “شرارتیں” وقاص مطہر کے ساتھ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top