نیولے کے کاٹنے سے 42 سالہ خاتون جاں بحق

Spread the love

ریبیز کلینک کراچی کے مطابق نیولے کے کاٹنے سے  ریبیز کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے

نیولے کے کاٹنے سے 42 سالہ خاتون جاں بحق 

انچارج ریبیز کلینک فلاحی اسپتال کے مطابق جیکب آباد میں خاتون کو دو ہفتے قبل نیولے نے کاٹا تھا۔

بروقت ویکسین نہ لگوانے کے باعث خاتون دم توڑ گئیں۔

انچارج ریبیز کلینک کے مطابق رواں سال ریبیز سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

گدھوں کی مدد سے ذہنی مریضوں کا علاج

یہ بھی پڑھیں

کم عمر خواتین میں مختلف اقسام کے کینسر کا ممکنہ سبب کیا؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top