Responsive Menu
Add more content here...

نیپرا نے بجلی پھر مہنگی کر دی نوٹیفکیشن جاری

Spread the love

بجلی کے صارفین کے لیے ایک اور بری خبرنیپرا نے فی یونٹ قیمت میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین پر ایک اور بوجھ ڈالتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
اضافہ: بجلی کی قیمت میں 34 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔
 یہ اضافہ مئی 2026ء کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
 اس نئے اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے تمام ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا۔
 اضافے کا اطلاق رواں ماہ جولائی 2026ء کے بجلی کے بلوں میں کیا جائے گا۔
سی پی پی اے نے مئی کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیپرا سے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، تاہم نیپرا نے تمام تر حقائق کا جائزہ لینے کے بعد 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی۔

  • یہ بھی پڑھیں

جام پور ستھرا پنجاب کے مزدور عید الاؤنس سے محروم کیوں؟انتظامیہ کی خاموشی سوالیہ نشان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *