Responsive Menu
Add more content here...

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہوکا ایران معاہدے  سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف پر اطمینان کا اظہار 

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہوکا ایران معاہدے  سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف پر اطمینان کا اظہار 

اسرائیلی وزیرِ اعظم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ معاہدے میں فریق نہیں پھر بھی ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف میں افزودہ یورینیئم کے ذخائر کا خاتمہ شامل ہے،

میزائل کی پیداوار محدود کرنا اور علاقائی پراکسیز کے لیے ایران کی حمایت ختم کرنا بھی معاہدے کا حصہ ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا ایران مفاہمتی یادداشت سے متعلق گفتگو کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اس ہفتے ایران سے معاہدہ ہو نے کا امکان ہے، ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

کسی معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی،اسماعیل بقا ئی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *